السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3641. -- باب: من قال: لا يفرق بين الأخوين في البيع
-- باب: اس شخص کے بیان میں جس نے کہا: خرید و فروخت میں دو بھائیوں کے درمیان جدائی نہیں ڈالی جائے گی۔
حدیث نمبر: 18318
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ الْخُرَاسَانِيِّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ. قَالَ ابْنُ الْخُرَاسَانِيِّ: وَهُوَ الصَّوَابُ. قَالَ الشَّيْخُ: وَهَذَا أَشْبَهُ، وَسَائِرُ أَصْحَابِ شُعْبَةَ لَمْ يَذْكُرُوهُ عَنْ شُعْبَةَ، وَسَائِرُ أَصْحَابِ سَعِيدٍ قَدْ ذَكَرُوهُ عَنْ سَعِيدٍ هَكَذَا.
ایک دوسری سند سے سعید سے، وہ ایک آدمی سے، وہ حکم سے، وہ عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح نقل فرماتے ہیں۔ ابن الخراسانی نے کہا: یہی درست ہے۔
شیخ (امام بیہقی) رحمہ اللہ نے فرمایا: یہی زیادہ قرین قیاس ہے، شعبہ کے باقی شاگردوں نے اسے شعبہ سے ذکر نہیں کیا، جبکہ سعید کے باقی شاگردوں نے اسے سعید سے اسی طرح ذکر کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18318]
شیخ (امام بیہقی) رحمہ اللہ نے فرمایا: یہی زیادہ قرین قیاس ہے، شعبہ کے باقی شاگردوں نے اسے شعبہ سے ذکر نہیں کیا، جبکہ سعید کے باقی شاگردوں نے اسے سعید سے اسی طرح ذکر کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18318]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 18318 in Urdu