السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3722. -- باب: المجوس أهل كتاب والجزية تؤخذ منهم
-- باب: مجوسی اہل کتاب ہیں اور ان سے بھی جزیہ لیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 18651
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عَمْرٍو مُحَمَّدَ بْنَ أَحْمَدَ الْعَاصِمِيَّ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ يَقُولُ: وَهُوَ ابْنُ عُيَيْنَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ، وَرَوَاهُ عَنْ أَبِي سَعْدٍ الْبَقَّالِ، فَقَالَ: عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ، وَنَصَرُ بْنُ عَاصِمٍ هُوَ اللَّيْثِيُّ، وَإِنَّمَا هُوَ عِيسَى بْنُ عَاصِمٍ الْأَسَدِيُّ كُوفِيٌّ. قَالَ ابْنُ خُزَيْمَةَ: وَالْغَلَطُ فِيهِ مِنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ لَا مِنَ الشَّافِعِيِّ، فَقَدْ رَوَاهُ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ غَيْرُ الشَّافِعِيِّ، فَقَالَ: عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ.
امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس سند میں ابن عیینہ ہیں جنہوں نے اسے ابو سعد بقال سے روایت کیا اور کہا: ”نصر بن عاصم سے“، حالانکہ نصر بن عاصم تو لیثی ہیں، جبکہ درحقیقت یہ عیسیٰ بن عاصم اسدی کوفی ہیں۔ ابن خزیمہ فرماتے ہیں کہ اس میں غلطی ابن عیینہ کی طرف سے ہے نہ کہ امام شافعی کی طرف سے، کیونکہ امام شافعی کے علاوہ دوسروں نے بھی اسے ابن عیینہ سے روایت کیا ہے اور کہا ہے: ”نصر بن عاصم سے“۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجزية/حدیث: 18651]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 18651 in Urdu