السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3730. -- باب: الذمي يسلم فيرفع عنه الجزية ولا يعشر ماله إذا اختلف بالتجارة
-- باب: ذمی کے اسلام لانے پر اس سے جزیہ معاف ہو جائے گا اور اگر وہ تجارت کے لیے مختلف علاقوں میں جائے تو اس کے مال پر عشر (دسواں حصہ) نہیں لگایا جائے گا۔
حدیث نمبر: 18706
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ خَالِهِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ أَعْشُرُ قَوْمِي؟ قَالَ:" إِنَّمَا الْعُشُورُ عَلَى الْيَهُودِ وَالنَّصَارَى". وَرَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حَرْبِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَخْوَالِهِ.
عطاء، بکر بن وائل کے ایک شخص سے، جو اپنے ماموں رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا میں اپنی قوم سے دسواں حصہ وصول کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دسواں حصہ تو صرف یہود و نصاریٰ سے ہی وصول کیا جاتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجزية/حدیث: 18706]
تخریج الحدیث: «ضعيف جدًا»
الحكم على الحديث: ضعيف جدًا
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 18706 in Urdu