السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3807. -- باب: ما يستحب أن يضحى به من الغنم
-- باب: بکریوں اور بھیڑوں میں سے کن کی قربانی کرنا مستحب ہے اس کا بیان۔
حدیث نمبر: 19090
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ، ثنا أَبُو الْجَمَاهِرِ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِي ثِفَالٍ الْمُرِّيِّ، عَنْ رَبَاحِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" دَمُ عَفْرَاءَ أَحَبُّ إِلَى اللهِ مِنْ دَمِ سَوْدَاوَيْنِ". وَرَوَاهُ الثَّوْرِيُّ عَنْ تَوْبَةَ الْعَنْبَرِيِّ، عَنْ سَلْمَى، يَعْنِي ابْنَ عَتَّابٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: لَدَمُ بَيْضَاءَ أَحَبُّ إِلِيَّ مِنْ دَمِ سَوْدَاوَيْنِ. قَالَ الْبُخَارِيُّ: وَيَرْفَعُهُ بَعْضُهُمْ وَلَا يَصِحُّ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سفیدی مائل جانور کا خون اللہ کو دو سیاہ جانوروں کے خون سے زیادہ محبوب ہے۔“
(ب) سلمی بن عتاب کہتے ہیں: میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: سفید جانور کا خون مجھے دو سیاہ جانوروں کے خون سے زیادہ محبوب ہے۔
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: بعض راوی اسے مرفوع بیان کرتے ہیں اور یہ صحیح نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19090]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19090 in Urdu