السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3807. -- باب: ما يستحب أن يضحى به من الغنم
-- باب: بکریوں اور بھیڑوں میں سے کن کی قربانی کرنا مستحب ہے اس کا بیان۔
حدیث نمبر: 19091
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أنبأ شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، سَمِعَ هُبَيْرَةَ، وَعُمَارَةَ بْنَ عَبْدٍ قَالَا: سَمِعْنَا عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَهُوَ يَقُولُ: ثَنِيًّا فَصَاعِدًا وَاسْتَسْمِنْ، فَإِنْ أَكَلْتَ أَكَلْتَ طَيِّبًا، وَإِنْ أَطْعَمْتَ أَطْعَمْتَ طَيِّبًا.
ہبیرہ اور عمارہ بن عبد بیان کرتے ہیں کہ ہم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ فرماتے ہیں: دو دانت والا جانور یا اس سے بڑا اور موٹا تازہ جانور قربان کرو، اگر آپ کھائیں تو کھانے کے اعتبار سے بہتر ہو اور اگر آپ کھلائیں تو کھلانے کے اعتبار سے بھی عمدہ ہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19091]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19091 in Urdu