السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3808. -- باب: ما ورد النهي عن التضحية به
-- باب: جن جانوروں کی قربانی کرنے کی ممانعت وارد ہوئی ہے ان کا بیان۔
حدیث نمبر: 19098
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ الْفَضْلِ الْخُزَاعِيُّ، أنبأ أَبُو شُعَيْبٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ثنا شُعْبَةُ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ فَيْرُوزَ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِهِ وَلَمْ يَذْكُرْ سَمَاعَ سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مِنْ عُبَيْدٍ. قَالَ عَلِيٌّ: ثُمَّ نَظَرْنَا فَإِذَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ لَمْ يَسْمَعْهُ مِنْ عُبَيْدِ بْنِ فَيْرُوزَ.
شعبہ نے سلیمان بن عبدالرحمن سے اور انہوں نے عبید بن فیروز سے اسی طرح کی حدیث بیان کی ہے، لیکن اس میں سلیمان بن عبدالرحمن کے عبید سے سننے کا ذکر نہیں کیا۔ علی بن مدینی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: پھر ہم نے غور کیا تو معلوم ہوا کہ سلیمان بن عبدالرحمن نے یہ روایت عبید بن فیروز سے نہیں سنی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19098]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19098 in Urdu