السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3871. -- باب: ما جاء في الضب
-- باب: سانڈے (ضب) کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث نمبر: 19426
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: أُهْدِيَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَبٌّ فَلَمْ يَأْكُلْهُ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ أَلَا تُطْعِمُهُ الْمَسَاكِينَ؟ فَقَالَ:" لَا تُطْعِمُوهُمْ مِمَّا لَا تَأْكُلُونَ". تَفَرَّدَ بِهِ حَمَّادُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ مَوْصُولًا، وَقِيلَ عَنْهُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَائِشَةَ مُرْسَلًا.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو گوہ ہدیہ میں دی گئی جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ کھائی۔ میں نے پوچھا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا ہم مسکینوں کو کھلا دیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو خود نہیں کھاتے ان کو بھی نہ کھلاؤ۔“
اس کو موصول سند کے ساتھ صرف حماد بن ابی سلیمان نے روایت کیا ہے، اور ان سے یہ بھی منقول ہے کہ ابراہیم نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرسل روایت کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19426]
اس کو موصول سند کے ساتھ صرف حماد بن ابی سلیمان نے روایت کیا ہے، اور ان سے یہ بھی منقول ہے کہ ابراہیم نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرسل روایت کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19426]
تخریج الحدیث: «منكر»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19426 in Urdu