السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3871. -- باب: ما جاء في الضب
-- باب: سانڈے (ضب) کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث نمبر: 19428
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتَوَيْهِ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو الْيَمَانِ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ زُرْعَةَ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ أَبِي رَاشِدٍ الْحُبْرَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِبْلٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ أَكْلِ الضَّبِّ. وَهَذَا يَنْفَرِدُ بِهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ وَلَيْسَ بِحُجَّةٍ، وَمَا مَضَى فِي إِبَاحَتِهِ أَصَحُّ مِنْهُ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
سیدنا عبد الرحمن بن شبل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ”گوہ کھانے سے منع فرمایا۔“
اس روایت کو بیان کرنے میں اسماعیل بن عیاش منفرد ہیں اور وہ حجت نہیں ہیں، اور اس کے مباح ہونے کے بارے میں جو روایات گزر چکی ہیں وہ اس سے زیادہ صحیح ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19428]
اس روایت کو بیان کرنے میں اسماعیل بن عیاش منفرد ہیں اور وہ حجت نہیں ہیں، اور اس کے مباح ہونے کے بارے میں جو روایات گزر چکی ہیں وہ اس سے زیادہ صحیح ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19428]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19428 in Urdu