السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3879. -- باب: ذكاة ما في بطن الذبيحة
-- باب: ذبح کیے گئے جانور کے پیٹ میں موجود بچے کے ذبیحے (ذکاۃ) کا بیان۔
حدیث نمبر: 19500
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: ذَكَاتُهُ ذَكَاةُ أُمِّهِ.
زبیر بن عدی رحمہ اللہ، ابراہیم رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ جنین کی ماں کو ذبح کر لیں تو جنین بھی ماں کے حکم میں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19500]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث: حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19500 in Urdu