السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3879. -- باب: ذكاة ما في بطن الذبيحة
-- باب: ذبح کیے گئے جانور کے پیٹ میں موجود بچے کے ذبیحے (ذکاۃ) کا بیان۔
حدیث نمبر: 19501
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ يُقَالُ: إِنَّمَا هُوَ رُكْنٌ مِنْ أَرْكَانِهَا ذَكَاتُهُ ذَكَاةُ أُمِّهِ.
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا: ”جنین تو اس (ماں) کے اعضاء میں سے ایک عضو ہے، اس کی ماں کا ذبح ہی اس کا ذبح ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19501]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث: حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19501 in Urdu