السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3917. -- باب: ما لم يذكر تحريمه، ولا كان في معنى ما ذكر تحريمه مما يؤكل أو يشرب
-- باب: کھانے پینے کی ان اشیاء کا بیان جن کی حرمت کا ذکر نہیں آیا، اور نہ ہی وہ حرام کی گئی اشیاء کے معنی میں آتی ہیں۔
حدیث نمبر: 19725
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ دَاوُدَ هُوَ ابْنُ أَبِي هِنْدَ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" إِنَّ اللهَ فَرَضَ فَرَائِضَ، فَلَا تُضَيِّعُوهَا، وَحَّدَ حُدُودًا، فَلَا تَعْتَدُوهَا، وَنَهَى عَنْ أَشْيَاءَ، فَلَا تَنْتَهِكُوهَا، وَسَكَتَ عَنْ أَشْيَاءَ رُخْصَةً لَكُمْ، لَيْسَ بِنِسْيَانٍ، فَلَا تَبْحَثُوا عَنْهَا" هَذَا مَوْقُوفٌ..
مکحول رحمہ اللہ، سیدنا ابو ثعلبہ رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے فرائض کو فرض کیا، تم ان کو ضائع مت کرو، اور حدیں مقرر کیں، ان سے تجاوز نہ کرو، اور کچھ چیزوں سے منع فرمایا، ان کے احکامات کو نہ توڑو، اور کچھ اشیاء سے خاموشی اختیار کی، وہ رخصت ہیں، بھول نہیں، تم اس کے بارے میں بحث نہ کرو۔“
یہ روایت موقوف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19725]
یہ روایت موقوف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19725]
تخریج الحدیث: «منكر۔ قال الدار قطني في العلل ١١٧٠»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19725 in Urdu