السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3941. -- باب: ما جاء في قوله: أقسم، أو أقسمت
-- باب: قسم کھانے والے کے یہ کہنے کے متعلق کیا مروی ہے: ”میں قسم کھاتا ہوں“ یا ”میں نے قسم کھائی“۔
حدیث نمبر: 19886
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو عَمْرِو بْنُ نُجَيْدٍ، أنبأ أَبُو مُسْلِمٍ، ثنا أَبُو ⦗٧٠⦘ عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: إِذَا قَالَ:" أَقْسَمْتُ، فَلَيْسَ بِشَيْءٍ، حَتَّى يَقُولَ: أَقْسَمْتُ بِاللهِ". وَقَدْ رُوِيَ فِي هَذَا حَدِيثٌ مُسْنَدٌ، إِلَّا أَنَّهُ ضَعِيفٌ بِمَرَّةٍ.
عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب میں «أَقْسَمْتُ» کے لفظ بولتا ہوں تو کفارہ نہیں دیتا، جب تک میں «أَقْسَمْتُ بِاللّٰهِ» کے الفاظ نہ بولوں۔
اس بارے میں ایک مسند حدیث بھی مروی ہے، لیکن وہ سخت ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 19886]
اس بارے میں ایک مسند حدیث بھی مروی ہے، لیکن وہ سخت ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 19886]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث: حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19886 in Urdu