🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3954. -- باب: من حلف على شيء، وهو يرى أنه صادق، ثم وجده كاذبا
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے کسی چیز پر یہ سمجھتے ہوئے قسم کھائی کہ وہ سچا ہے، پھر اسے جھوٹ پایا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19945
قَالَ: وَحَدَّثَنَا رَوْحٌ، ثنا هِشَامٌ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ قَالَ:" وَاللهِ مَا فَعَلْتُ، وَقَدْ فَعَلَ نَاسِيًا، فَلَيْسَ بِشَيْءٍ، هِيَ كَذْبَةٌ كَذَبَهَا، يَسْتَغْفِرُ اللهَ، وَلَا كَفَّارَةَ عَلَيْهِ".
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی کہتا ہے کہ اللہ کی قسم! میں نے ایسا نہیں کیا، حالانکہ وہ بھول کر وہ کام کر چکا ہوتا ہے، تو یہ کچھ نہیں، یہ جھوٹ ہے۔ اللہ سے استغفار کرے، اس پر کفارہ نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 19945]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19945 in Urdu