السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3963. -- باب: التخيير بين الإطعام والكسوة والعتق، فمن لم يجد فصيام ثلاثة أيام
-- باب: کھانا کھلانے، کپڑا پہنانے اور غلام آزاد کرنے کے درمیان اختیار کا بیان، پس جو ان کی طاقت نہ رکھے وہ تین دن کے روزے رکھے۔
حدیث نمبر: 20007
أَنْبَأَنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ إِجَازَةً عَنْ أَبِي الْوَلِيدِ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا أَحْمَدُ، ثنا هُشَيْمٌ، ثنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يُفَرَّقَ بَيْنَ الثَّلَاثَةِ الْأَيَّامِ فِي كَفَّارَةِ الْيَمِينِ". قَالَ أَبُو الْوَلِيدِ: وَغَيْرُ هُشَيْمٍ يَقُولُ:" كَانُوا لَا يَرَوْنَ بِذَلِكَ بَأْسًا".
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تین دنوں میں ناغے کے ساتھ روزہ رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
(ب) ابو ولید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہشیم کے علاوہ دوسرے راوی کہتے ہیں: لوگ اس طرح روزہ رکھنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 20007]
(ب) ابو ولید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہشیم کے علاوہ دوسرے راوی کہتے ہیں: لوگ اس طرح روزہ رکھنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 20007]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20007 in Urdu