السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3978. -- باب: من جعل فيه كفارة يمين
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے اس (نافرمانی کی نذر) میں قسم کا کفارہ مقرر کیا ہے۔
حدیث نمبر: 20063
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْخَالِقِ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْخَالِقِ الْمُؤَذِّنُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ خَنْبٍ أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ التِّرْمِذِيُّ، ثنا أَيُّوبُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ فَذَكَرَهُ. قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: وَهَذَا وَهْمٌ مِنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ، فَيَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ إِنَّمَا رَوَاهُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ الْحَنْظَلِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَذَلِكَ رَوَاهُ عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ..
سلیمان بن بلال رحمہ اللہ نے بھی اسی طرح ذکر کیا ہے۔
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ سلیمان بن ارقم کا وہم ہے، کیونکہ یحییٰ بن ابی کثیر نے اسے محمد بن زبیر حنظلی سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے، اور علی بن مبارک نے بھی یحییٰ بن ابی کثیر سے اسی طرح روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 20063]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20063 in Urdu