السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3978. -- باب: من جعل فيه كفارة يمين
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے اس (نافرمانی کی نذر) میں قسم کا کفارہ مقرر کیا ہے۔
حدیث نمبر: 20064
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ: قَالَ ابْنُ الْمُبَارَكِ فِي هَذَا الْحَدِيثِ: حَدَّثَ أَبُو سَلَمَةَ، يَدُلُّ ذَلِكَ عَلَى أَنَّ الزُّهْرِيَّ لَمْ يَسْمَعْهُ مِنْ أَبِي سَلَمَةَ. قَالَ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ: وَتَصْدِيقُ ذَلِكَ حَدِيثُ أَيُّوبَ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، قَالَ أَحْمَدُ: وَإِنَّمَا الْحَدِيثُ حَدِيثُ عَلِيِّ بْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ أَبُو دَاوُدَ: أَرَادَ أَنَّ سُلَيْمَانَ بْنَ أَرْقَمَ وَهِمَ فِيهِ، وَحَمَلَهُ عَنْهُ الزُّهْرِيُّ وَأَرْسَلَهُ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ أَبُو دَاوُدَ: رَوَاهُ بَقِيَّةُ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ بِإِسْنَادِ عَلِيِّ بْنِ الْمُبَارَكِ مِثْلَهُ.
عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس طرح نقل فرماتے ہیں۔
ابن مبارک نے اس حدیث کے بارے میں کہا: ”ابوسلمہ نے بیان کیا“، یہ اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ زہری نے اسے ابوسلمہ سے نہیں سنا۔ احمد بن محمد کہتے ہیں: اس کی تصدیق ایوب بن سلیمان بن بلال کی حدیث سے ہوتی ہے۔ احمد کہتے ہیں: دراصل یہ حدیث علی بن مبارک کی ہے جو یحییٰ بن ابی کثیر سے، وہ محمد بن زبیر سے، وہ اپنے والد سے، وہ سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔ ابوداؤد کہتے ہیں: ان کی مراد یہ ہے کہ سلیمان بن ارقم کو اس میں وہم ہوا، زہری نے اسے ان سے لیا اور ابوسلمہ سے مرسل بیان کر دیا۔ ابوداؤد کہتے ہیں: بقیہ نے اسے اوزاعی سے، انہوں نے یحییٰ سے، انہوں نے محمد بن زبیر سے علی بن مبارک کی سند کے ساتھ اسی طرح روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 20064]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ لابن المبارك»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20064 in Urdu