السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3997. -- باب: نذر العمرة في شهر مسمى فيه، عن جابر من قوله
-- باب: کسی متعین مہینے میں عمرہ کرنے کی نذر ماننے کا بیان، اس بارے میں حضرت جابر (رضی اللہ عنہ) کا قول مروی ہے۔
حدیث نمبر: 20145
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْمَيْمُونِيُّ، ثنا رَوْحٌ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ سُئِلَ عَنِ الْمَرْأَةِ تَجْعَلُ عَلَيْهَا عُمْرَةً فِي شَهْرٍ ⦗١٤٥⦘ مُسَمًّى، ثُمَّ يَخْلُو إِلَّا لَيْلَةً وَاحِدَةً، ثُمَّ تَحِيضُ قَالَ:" لِتَخْرُجْ، ثُمَّ لِتُهِلَّ بِعُمْرَةٍ، ثُمَّ لِتَنْتَظِرْ حَتَّى تَطْهُرَ، ثُمَّ لِتَطُفْ بِالْكَعْبَةِ، ثُمَّ لِتُصَلِّ".
ابوزبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے ایک عورت کے بارے میں سنا جس کے ذمے ایک مخصوص مہینے کا عمرہ تھا، وہ مہینہ ایک رات کے سوا گزر گیا، پھر اس کو حیض آ گیا، انہوں نے فرمایا: وہ نکلے اور عمرہ کا تلبیہ کہے، پھر پاک ہونے کا انتظار کرے، پاک ہونے کے بعد بیت اللہ کا طواف کرے، پھر نماز پڑھ لے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النذور/حدیث: 20145]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20145 in Urdu