السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
425. -- باب: كراهية تأخير المغرب
-- باب: مغرب کی نماز میں تاخیر کرنے کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر: 2109
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ أنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ زِيَادٍ ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الْفَرَّاءُ ثنا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ عَنْ عُمَرَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ عَنِ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَا تَزَالُ أُمَّتِي عَلَى الْفِطْرَةِ مَا لَمْ يُؤَخِّرُوا الْمَغْرِبَ حَتَّى تَشْتَبِكَ النُّجُومُ" وَقَدْ رَوِّينَا فِيمَا مَضَى مِنْ حَدِيثِ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ وَرُوِيَ ذَلِكَ مِنْ حَدِيثِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ وَاحْتَجَّ بَعْضُ مَنْ أَخَّرَ الْمَغْرِبَ.
سیدنا عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت اس وقت تک فطرت (سلیمہ) پر قائم رہے گی جب تک مغرب کو ستاروں کے ظاہر ہونے تک مؤخر نہیں کرے گی۔“
ہم نے پیچھے سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کی حدیث روایت کی ہے اور یہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے۔ مغرب کو تاخیر سے ادا کرنے والے بعض لوگوں نے اس (اگلی) روایت سے دلیل پکڑی ہے: [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2109]

تخریج الحدیث: «حسن لغيره۔ اخرجه ابوداود 418»
الحكم على الحديث: حسن لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2109 in Urdu