السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
426. -- باب: من قال بتعجيل العشاء
-- باب: جس نے عشاء کی نماز جلدی ادا کرنے کا قول کیا، اس کا بیان
حدیث نمبر: 2111
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ ثنا أَبُو الْمُثَنَّى ثنا مُسَدَّدٌ ثنا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ ⦗٦٥٩⦘ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ:" أَنَا أَعْلَمُ النَّاسِ بِوَقْتِ الصَّلَاةِ صَلَاةِ الْعِشَاءِ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّيهَا لِسُقُوطِ الْقَمَرِ لِثَالِثَةٍ" وَسَائِرُ مَا رُوِيَ فِي التَّعْجِيلِ بِالصَّلَوَاتِ عَلَى الْعُمُومِ قَدْ مَضَى ذِكْرُهُ.
(ا) سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں لوگوں میں سب سے زیادہ جانتا ہوں کہ عشاء کی نماز کا وقت کب ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کی نماز تیسری رات کا چاند ڈوب جانے پر ادا فرماتے تھے۔
(ب) وہ تمام روایات جو عموماً نمازوں کو جلدی ادا کرنے کے بارے میں ہیں ان کا ذکر گزر چکا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2111]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه الترمذي 165»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2111 in Urdu