🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4190. -- باب: : من يعتق بالملك.
-- باب: وہ شخص جو محض ملکیت میں آنے سے آزاد ہو جاتا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21418
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، وَالْحَسَنِ مِثْلَهُ. قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَسَعِيدٌ أَحْفَظُ مِنْ حَمَّادٍ. قَالَ أَحْمَدُ: وَرُوِيَ بِإِسْنَادٍ آخَرَ وَهِمَ فِيهِ رَاوِيهِ.
قتادہ رحمہ اللہ نے جابر بن زید اور حسن رحمہما اللہ سے بھی اسی طرح نقل کیا ہے۔
ابوداؤد رحمہ اللہ نے فرمایا: سعید، حماد سے زیادہ حافظے والے ہیں۔
احمد (بیہقی) رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ ایک اور سند سے بھی روایت کیا گیا ہے جس میں اس کے راوی کو وہم ہوا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العتق/حدیث: 21418]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21418 in Urdu