🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4207. -- باب: : ما جاء في العبد يفر إلى المسلمين، ثم يجيء سيده فيسلم.
-- باب: اس غلام کے بارے میں وارد شدہ احکام کا بیان جو مسلمانوں کی طرف بھاگ آئے، پھر اس کا آقا آ کر اسلام لے آئے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21530
قَالَ: وَحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنبأ ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا حَاصَرَ حِصْنًا فَأَتَاهُ أَحَدٌ مِنَ الْعَبِيدِ أَعْتَقَهُ، فَإِذَا أَسْلَمَ مَوْلَاهُ رَدَّ وَلَاءَهُ عَلَيْهِ.. هَذَا مُنْقَطِعٌ، وَابْنُ لَهِيعَةَ يَنْفَرِدُ بِهِ، وَاللهُ أَعْلَمُ..
(٢١٥٣٠) یزید بن ابی حبیب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب کسی قلعہ کا محاصرہ کرلیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس غلام آتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آزاد کردیتے جب ان کا آقا اسلام قبول کرلیتا تو اس کی طرف ولاء کو واپس کردیتے۔
(ب) عبداللہ بن مکد م ثقفی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ جب طائف کے غلام آئے، پھر طائف والوں نے بھی اسلام قبول کرلیا، انھوں نے غلاموں کو واپسی کا مطالبہ کردیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ اللہ کے آزاد کردہ ہیں اور صرف ولاء ان کو واپس کردی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الولاء/حدیث: 21530]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث: ضعيف

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21530 in Urdu