السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
435. -- باب: من قال: هي صلاة العصر
-- باب: جس نے کہا: ”یہ عصر کی نماز ہے“ اس کا بیان
حدیث نمبر: 2165
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ أنا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أنبأ أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ يَعْنِي ابْنَ الْمُنَادِي ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ثنا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" صَلَاةُ الْوُسْطَى صَلَاةُ الْعَصْرِ" كَذَا رُوِيَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ خَالَفَهُ غَيْرُهُ فَرَوَاهُ عَنِ التَّيْمِيِّ مَوْقُوفًا عَلَى أَبِي هُرَيْرَةَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”درمیانی نماز عصر کی نماز ہے۔“
اس سند سے یہ روایت اسی طرح (مرفوع) منقول ہے، دوسرے راویوں نے اس کی مخالفت کی ہے اور اسے تیمی سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ پر موقوف روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2165]
اس سند سے یہ روایت اسی طرح (مرفوع) منقول ہے، دوسرے راویوں نے اس کی مخالفت کی ہے اور اسے تیمی سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ پر موقوف روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2165]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ اخرجه ابن خزيمة 1338»
الحكم على الحديث: صحيح لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2165 in Urdu