السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
436. -- باب: من قال: هي الصبح
-- باب: جس نے کہا: ”یہ صبح (فجر) کی نماز ہے“ اس کا بیان
حدیث نمبر: 2171
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ ثنا عَمْرُو بْنُ حَبِيبٍ عَنْ عَوْفٍ عَنْ أَبِي رَجَاءٍ قَالَ: صَلَّى بِنَا ابْنُ عَبَّاسٍ صَلَاةَ الصُّبْحِ فَقَنَتَ قَبْلَ الرُّكُوعِ فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ:" هَذِهِ صَلَاةُ الْوُسْطَى الَّتِي قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ فِيهَا {وَقُومُوا لِلَّهِ قَانِتِينَ} [البقرة: ٢٣٨] ".
ابو رجاء سے روایت ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ہمیں فجر کی نماز پڑھائی تو رکوع سے پہلے قنوت پڑھی۔ جب نماز سے سلام پھیرا تو فرمانے لگے: یہ وہ درمیانی نماز ہے جس کے بارے میں باری تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿وَقُومُوا لِلَّهِ قَانِتِينَ﴾ [سورة البقرة: 238] اور اللہ کے لیے فرمان بردار ہو کر کھڑے رہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2171]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ هذا اسناد صعيف»
الحكم على الحديث: صحيح لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2171 in Urdu