🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4249. -- باب: : الرجل يطأ أمته بالملك فتلد له
-- باب: وہ شخص جو ملکیت کی بنا پر اپنی لونڈی سے ہم بستری کرے اور اس سے اس کا بچہ پیدا ہو۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21782
كَمَا: أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنِي أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْحَرَشِيُّ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي سَبْرَةَ الْقُرَشِيُّ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأُمِّ إِبْرَاهِيمَ حِينَ وَلَدَتْ:" أَعْتَقَهَا وَلَدُهَا". أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي سَبْرَةَ ضَعِيفٌ لَا يُحْتَجُّ بِهِ، إِلَّا أَنَّهُ قَدْ رُوِيَ عَنْ غَيْرِهِ عَنْ حُسَيْنٍ بِهَذَا اللَّفْظِ..
عکرمہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب ام ابراہیم نے بچے کو جنم دیا تو اس کے بچے نے اس کو آزاد کر دیا ہے۔“
ابوبکر بن ابی سبرہ ضعیف ہے، اس سے دلیل نہیں لی جاتی، البتہ یہ روایت حسین سے دوسروں کے واسطے سے بھی انہی الفاظ کے ساتھ مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المكاتب/حدیث: 21782]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث: ضعيف

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21782 in Urdu