السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
468. -- باب: من زعم أنه يكبر قبل فراغ المؤذن من الإقامة
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے یہ گمان کیا کہ وہ مؤذن کے اقامت سے فارغ ہونے سے پہلے تکبیر کہہ لے گا
حدیث نمبر: 2299
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَبُو زَكَرِيَّا الْحَنَّائِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ، ثنا عَاصِمٌ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ: قَالَ بِلَالٌ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تَسْبِقْنِي بِآمِينَ" كَذَا رَوَاهُ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ عَاصِمٍ مُرْسَلًا، وَرُوِيَ بِإِسْنَادٍ ضَعِيفٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ سَلْمَانَ قَالَ: قَالَ بِلَالٌ: وَلَيْسَ بِشَيْءٍ إِنَّمَا رِوَايَةُ الْجَمَاعَةِ الثِّقَاتِ، عَنْ عَاصِمٍ دُونَ ذِكْرِ سَلْمَانَ وَرَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمٍ بِلَفْظٍ آخَرَ.
(ا) ابوعثمان نہدی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: ”آمین کہنے میں مجھ سے سبقت نہ فرمائیں۔“
یہ روایت ایک ضعیف سند کے ساتھ عاصم سے، انہوں نے ابوعثمان سے، انہوں نے سلمان سے بھی منقول ہے، لیکن اس کی کوئی حیثیت نہیں؛ ثقہ راویوں کی جماعت نے اسے عاصم سے سلمان کے ذکر کے بغیر روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2299]
یہ روایت ایک ضعیف سند کے ساتھ عاصم سے، انہوں نے ابوعثمان سے، انہوں نے سلمان سے بھی منقول ہے، لیکن اس کی کوئی حیثیت نہیں؛ ثقہ راویوں کی جماعت نے اسے عاصم سے سلمان کے ذکر کے بغیر روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2299]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ وقد تقدم في الذي قبله»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2299 in Urdu