السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
468. -- باب: من زعم أنه يكبر قبل فراغ المؤذن من الإقامة
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے یہ گمان کیا کہ وہ مؤذن کے اقامت سے فارغ ہونے سے پہلے تکبیر کہہ لے گا
حدیث نمبر: 2300
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ فِي الْمُسْنَدِ ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، ثنا عَاصِمٌ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ: قَالَ بِلَالٌ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تَسْبِقْنِي بِآمِينَ" وَرَوَاهُ شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمٍ وَقَالَ: عَنْ بِلَالٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَا تَسْبِقْنِي بِآمِينَ" فَرَجَعَ الْحَدِيثَ إِلَى أَنَّ بِلَالًا كَأَنَّهُ كَانَ يُؤَمِّنُ قَبْلَ تَأْمِينِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" لَا تَسْبِقْنِي بِآمِينَ" وَاللهُ تَعَالَى أَعْلَمُ.
(ا) ابو عثمان نہدی سے روایت ہے کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آمین کہنے میں مجھ سے آگے نہ نکلنا۔“
(ب) سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آمین کہنے میں مجھ پر سبقت نہ لے جانا۔“
(ج) اس حدیث میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے آمین کہنے سے پہلے آمین کہتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آمین کہنے میں مجھ سے سبقت نہ لے جانا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2300]

تخریج الحدیث: «ضعيف۔ وقد تقدم في الذي قبله»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2300 in Urdu