السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
513. -- باب: القول في الركوع
-- باب: رکوع میں پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان
حدیث نمبر: 2557
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ثنا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ، عَنِ السَّعْدِيِّ، عَنْ أَبِيهِ أَوْ عَمِّهِ قَالَ:" رَمَقْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاتِهِ فَكَانَ يَتَمَكَّنُ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ قَدْرَ مَا يَقُولُ: سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ ثَلَاثًا".
سعدی اپنے والد یا چچا رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے ہوئے غور سے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رکوع اور سجدوں میں اتنی دیر ٹھہرتے جتنی دیر میں «سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ» ”اللہ پاک ہے اور اپنی تعریفوں کے ساتھ ہے“ تین بار پڑھ لیتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2557]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ اخرجه 885»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2557 in Urdu