السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
530. -- باب: ما جاء في السجود على الأنف
-- باب: ناک پر (بھی) سجدہ کرنے کے بارے میں وارد شدہ احادیث کا بیان
حدیث نمبر: 2656
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَرْتِيُّ الْقَاضِي، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، أنبأ أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ:" إِذَا سَجَدَ أَحَدُكُمْ فَلْيَضَعْ أَنْفَهُ عَلَى الْأَرْضِ، فَإِنَّكُمْ قَدْ أُمِرْتُمْ بِذَلِكَ" وَكَذَلِكَ رَوَاهُ شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكٍ وَرَوَاهُ حَرْبُ بْنُ مَيْمُونٍ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ ⦗١٥١⦘ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ضَعْ أَنْفَكَ لِيَسْجُدَ مَعَكَ" قَالَ أَبُو عِيسَى التِّرْمِذِيُّ: حَدِيثُ عِكْرِمَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا أَصَحُّ.
(ا) سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب بھی تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اپنی ناک کو زمین پر ضرور رکھے، کیونکہ تمہیں اسی کا حکم دیا گیا ہے۔
(ب) اسی طرح شریک نے یہ روایت سماک سے نقل کی ہے، وہ بھی سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے ہی منقول ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی ناک کو زمین پر رکھ تاکہ تمہاری ناک بھی تمہارے ساتھ سجدہ کرے۔“
(ج) امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمہ اللہ کہتے ہیں: عکرمہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل روایت زیادہ صحیح ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2656]

تخریج الحدیث: «حسن لغيره تقدم في الذي قبله زياده صحيح هي۔»
الحكم على الحديث: حسن لغيره تقدم في الذي قبله زياده صحيح هي
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2656 in Urdu