السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
596. -- باب: من قال لا يقرأ خلف الإمام على الإطلاق
-- باب: اس قول کا بیان کہ امام کے پیچھے مطلقا قراءت نہ کی جائے
حدیث نمبر: 2898
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، وَإِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ السَّلُولِيُّ قَالَا: ثنا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحِ بْنِ حَيٍّ، عَنْ جَابِرٍ، وَلَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ كَانَ لَهُ إِمَامٌ فَقِرَاءَةُ الْإِمَامِ لَهُ قِرَاءَةٌ" جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ وَلَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ لَا يُحْتَجُّ بِهِمَا وَكُلُّ مَنْ تَابَعَهُمَا عَلَى ذَلِكَ أَضْعَفُ مِنْهُمَا أَوْ مِنْ أَحَدِهِمَا، وَالْمَحْفُوظُ عَنْ جَابِرٍ فِي هَذَا الْبَابِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی امام کی اقتدا کر رہا ہو تو امام کی قرأت ہی اس کی قرأت ہے۔“
جابر جعفی اور لیث بن ابی سلیم قابل حجت نہیں ہیں، اور جس نے بھی اس پر ان کی متابعت کی ہے وہ ان دونوں سے یا ان میں سے کسی ایک سے زیادہ ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2898]
جابر جعفی اور لیث بن ابی سلیم قابل حجت نہیں ہیں، اور جس نے بھی اس پر ان کی متابعت کی ہے وہ ان دونوں سے یا ان میں سے کسی ایک سے زیادہ ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2898]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ جدا فيه جابر الجعفي الكذاب»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2898 in Urdu