🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
625. -- باب: الدليل على أنه لم يترك أصل القنوت في صلاة الصبح إنما ترك الدعاء لقوم أو على قوم آخرين بأسمائهم وقبائلهم
-- باب: اس بات کی دلیل کہ آپ ﷺ نے فجر کی نماز میں اصل قنوت کو ترک نہیں کیا، بلکہ صرف کسی قوم کے لیے یا کسی اور قوم کے خلاف ان کے ناموں اور قبیلوں کے ساتھ دعا کو ترک کیا تھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3113
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ، أنبأ حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ ⦗٢٩٠⦘ مُنِيبٍ، ثنا الْفُضَيْلُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ الْأَسْوَدَ، وَعَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ قَالَا:" صَلَّيْنَا خَلْفَ عُمَرَ الْفَجْرَ فَلَمْ يَقْنُتْ" مَنْصُورٌ وَإِنْ كَانَ أَحْفَظَ وَأَوْثَقَ مِنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ فَرِوَايَةُ حَمَّادٍ فِي هَذَا تُوَافِقُ الْمَذْهَبَ الْمَشْهُورَ، عَنْ عُمَرَ فِي الْقُنُوتِ.
ابراہیم بیان کرتے ہیں کہ اسود اور عمرو بن میمون دونوں روایت کرتے ہیں کہ ہم نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پیچھے فجر کی نماز پڑھی تو انہوں نے قنوت نہیں پڑھی۔
منصور اگرچہ حماد بن ابی سلیمان سے زیادہ حافظ اور زیادہ ثقہ ہیں، لیکن اس بارے میں حماد کی روایت قنوت کے متعلق حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے مشہور مذہب کے موافق ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3113]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ عند عبدالرزاق 4948»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3113 in Urdu