السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
639. -- باب: عورة الأمة
-- باب: لونڈی کے ستر کا بیان
حدیث نمبر: 3219
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَيْمُونٍ، ثنا الْوَلِيدُ، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا زَوَّجَ أَحَدُكُمْ عَبْدَهُ أَمَتَهُ أَوْ أَجِيرَهُ فَلَا يَنْظُرَنَّ إِلَى عَوْرَتِهَا" كَذَا قَالَ أَبِي: عَوْرَتِهَا.
عمرو بن شعیب اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے غلام کی اپنی لونڈی سے شادی کرا دے یا اپنے مزدور کی، تو وہ اس (لونڈی) کے ستر کو ہرگز نہ دیکھے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3219]
تخریج الحدیث: «حسن۔ اخرجه ابوداود 4113»
الحكم على الحديث: حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3219 in Urdu