السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
639. -- باب: عورة الأمة
-- باب: لونڈی کے ستر کا بیان
حدیث نمبر: 3223
عَنْ عِيسَى بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَرَادَ شِرَاءَ جَارِيَةٍ أَوِ اشْتَرَاهَا فَلْيَنْظُرْ إِلَى جَسَدِهَا كُلِّهِ إِلَّا عَوْرَتَهَا، وَعَوْرَتُهَا مَا بَيْنَ مَعْقِدِ إِزَارِهَا إِلَى رُكْبَتِهَا" أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ الْفَارِسِيُّ بِصُورَ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَدِينِيُّ، عَنْ مُحَمَّدٍ التَّمِيمِيِّ، عَنْ عِيسَى بْنِ مَيْمُونٍ، فَذَكَرَهُ قَالَ أَبُو أَحْمَدَ رَحِمَهُ اللهُ: هُوَ مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ قَالَ الشَّيْخُ: فَهَذَا إِسْنَادٌ لَا تَقُومُ بِمِثْلِهِ حُجَّةٌ وَعِيسَى بْنُ مَيْمُونٍ ضَعِيفٌ وَقَدْ رُوِيَ عَنْ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ صَالِحِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، وَهُوَ أَيْضًا ضَعِيفٌ.
(ا) سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی لونڈی خریدنا چاہے یا خرید لے تو اسے چاہیے کہ وہ اس کے ستر کو چھوڑ کر اس کا مکمل جسم دیکھ لے اور لونڈی کا ستر ازار بند سے لے کر اس کے گھٹنوں تک ہوتا ہے۔“
(ب) اسی طرح کی روایت دوسری سند سے بھی منقول ہے۔
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس جیسی سند سے دلیل نہیں لی جا سکتی، عیسیٰ بن میمون ضعیف ہے۔
یہ روایت حفص بن عمر عن صالح بن حسان عن محمد بن کعب کی سند سے بھی مروی ہے اور وہ بھی ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3223]
(ب) اسی طرح کی روایت دوسری سند سے بھی منقول ہے۔
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس جیسی سند سے دلیل نہیں لی جا سکتی، عیسیٰ بن میمون ضعیف ہے۔
یہ روایت حفص بن عمر عن صالح بن حسان عن محمد بن کعب کی سند سے بھی مروی ہے اور وہ بھی ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3223]
تخریج الحدیث: «منكر۔ اخرجه الطبراني في الكبير 10773»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3223 in Urdu