السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
670. -- باب: من قال يبني من سبقه الحدث على ما مضى من صلاته
-- باب: اس قول کا بیان کہ جس شخص کو حدث لاحق ہو جائے وہ اپنی بقیہ نماز کو گزشتہ نماز پر بنا کرے
حدیث نمبر: 3383
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، ثنا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ، ثنا أَبُو عَامِرٍ مُوسَى بْنُ عَامِرٍ ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، أَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيلُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ رَعَفَ فِي صَلَاتِهِ فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ ثُمَّ لِيَبْنِ عَلَى مَا صَلَّى" ⦗٣٦٣⦘ وَهَذَا الْحَدِيثُ أَحَدُ مَا أُنْكِرَ عَلَى إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ، وَالْمَحْفُوظُ مَا رَوَاهُ الْجَمَاعَةُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا كَذَلِكَ رَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِيُّ وَأَبُو عَاصِمٍ النَّبِيلُ وَعَبْدُ الرَّزَّاقِ وَعَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ وَغَيْرُهُمْ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ وَأَمَّا حَدِيثُ ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا فَإِنَّمَا يَرْوِيهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ وَسُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ مَتْرُوكٌ وَمَا يَرْوِيهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ غَيْرِ أَهْلِ الشَّامِ ضَعِيفٌ لَا يُوثَقُ بِهِ وَرُوِيَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ كَثِيرٍ وَعَطَاءِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، وَعَبَّادٌ وَعَطَاءٌ هَذَانِ ضَعِيفَانِ، وَاللهُ تَعَالَى أَعْلَمُ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس آدمی کی نماز میں نکسیر بہہ پڑے تو وہ چلا جائے اور وضو کرکے پھر اسی نماز پر بنا کرلے۔“
یہ حدیث اسماعیل بن عیاش کی ان روایات میں سے ہے جن پر نکیر کی گئی ہے، محفوظ وہ روایت ہے جسے ایک جماعت نے ابن جریج سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسلاً روایت کیا ہے۔ سلیمان بن ارقم متروک ہے اور اسماعیل بن عیاش جو روایت اہلِ شام کے علاوہ دوسروں سے کرے وہ ضعیف ہے، اس پر اعتماد نہیں کیا جاتا۔ عباد بن کثیر اور عطاء بن عجلان دونوں ضعیف ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3383]

تخریج الحدیث: «منكر۔ تقدم في الذي قبله»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3383 in Urdu