🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
678. -- باب: الصبي يتوثب على المصلي ويتعلق بثوبه فلا يمنعه
-- باب: بچے کا نمازی پر اچھلنا اور اس کے کپڑے سے لٹکنا اور نمازی کا اسے نہ روکنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3424
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْفَتْحِ هِلَالُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ الْحَفَّارُ بِبَغْدَادَ ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ الْقَطَّانُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُجَشِّرٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ، فَأَقْبَلَ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا وَهُمَا غُلَامَانِ فَجَعَلَا يَتَوَثَّبَانِ عَلَى ظَهْرِهِ إِذَا سَجَدَ، فَأَقْبَلَ النَّاسُ عَلَيْهِمَا يُنَحِّيَانِهِمَا عَنْ ذَلِكَ قَالَ:" دَعُوهُمَا بِأَبِي وَأُمِّي مَنْ أَحَبَّنِي فَلْيُحِبَّ هَذَيْنِ" وَهَذَا الْمُرْسَلُ شَاهِدٌ لِمَا تَقَدَّمَ.
زر بن حبیش بیان کرتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے کہ حسن اور حسین رضی اللہ عنہما آگئے اور یہ دونوں بچے تھے۔ چنانچہ یہ سجدے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیٹھ پر چڑھ کر بیٹھ گئے۔ لوگ ان کی طرف بڑھے تاکہ انہیں اس کام سے ہٹا دیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں چھوڑ دو، میرے ماں باپ قربان ہوں، جو مجھ سے محبت کرتا ہے تو وہ ان دونوں سے محبت کرے۔“
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر بچوں پر مشفق اور مہربان کوئی نہیں دیکھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3424]
تخریج الحدیث: «حسن۔ اخرجه البزار 1834»

الحكم على الحديث: حسن

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3424 in Urdu