السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
686. -- باب: الخط إذا لم يجد عصا
-- باب: جب لاٹھی نہ ملے تو خط (لکیر) کھینچنے کا بیان
حدیث نمبر: 3468
وَرَوَاهُ حُمَيْدُ بْنُ الْأَسْوَدِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ حُرَيْثِ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى لَفْظِ حَدِيثِ بِشْرٍ. أَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ثنا حُمَيْدُ بْنُ الْأَسْوَدِ، فَذَكَرَهُ وَرَوَاهُ وُهَيْبٌ وَعَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ جَدِّهِ حُرَيْثٍ وَقَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ: عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، سَمِعَ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ حُرَيْثِ بْنِ عَمَّارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، مُخْتَصَرًا، ⦗٣٨٤⦘ وَرَوَاهُ ابْنُ عُيَيْنَةَ فِي رِوَايَةِ الشَّافِعِيِّ رَحِمَهُ اللهُ وَالْحُمَيْدِيِّ وَجَمَاعَةٍ عَنْهُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ أَبِي مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ جَدِّهِ حُرَيْثٍ الْعُذْرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ثُمَّ رُوِيَ عَنْهُ أَنَّهُ شَكَّ فِيهِ.
حمید بن اسود نے بھی اس روایت کو اسماعیل بن امیہ سے، انہوں نے ابوعمرو بن محمد بن حریث بن سلیم سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بشر کی حدیث کے الفاظ کے مطابق روایت کیا ہے۔
وہیب اور عبدالوارث نے اسے اسماعیل سے، انہوں نے ابوعمرو بن حریث سے اور انہوں نے اپنے دادا حریث سے روایت کیا ہے۔ عبدالرزاق نے ابن جریج سے، انہوں نے اسماعیل سے سن کر، انہوں نے حریث بن عمار سے اور انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مختصراً روایت کیا ہے۔ ابن عیینہ نے امام شافعی رحمہ اللہ، حمیدی اور ایک جماعت کی روایت میں اسے اسماعیل بن امیہ سے، انہوں نے ابومحمد بن عمرو بن حریث سے، انہوں نے اپنے دادا حریث عذری سے اور انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، پھر ان (ابن عیینہ) سے یہ بھی منقول ہے کہ انہیں اس میں شک تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3468]

تخریج الحدیث: «ضعيف۔ تقدم في الذي قبله»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3468 in Urdu