السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
686. -- باب: الخط إذا لم يجد عصا
-- باب: جب لاٹھی نہ ملے تو خط (لکیر) کھینچنے کا بیان
حدیث نمبر: 3469
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو دَاوُدَ: سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ وَصَفَ الْخَطَّ فَقَالَ:" هَكَذَا، يَعْنِي عَرْضًا مِثْلَ الْهِلَالِ" قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَسَمِعْتُ مُسَدَّدًا يَقُولُ: قَالَ ابْنُ دَاوُدَ:" الْخَطُّ بِالطُّولِ".
امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو لکیر کی کیفیت بیان کرتے سنا، انہوں نے فرمایا: اس طرح، یعنی چوڑائی کے رخ چاند کی گولائی کی طرح۔
امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے مسدد سے سنا اور انہوں نے ابن داؤد کے حوالے سے بیان کیا کہ لکیر لمبائی کے رخ ہونی چاہیے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3469]
امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے مسدد سے سنا اور انہوں نے ابن داؤد کے حوالے سے بیان کیا کہ لکیر لمبائی کے رخ ہونی چاہیے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3469]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3469 in Urdu