السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
729. -- باب: ما روي في كيفية هذا القعود
-- باب: اس (بیمار کے) بیٹھنے کی کیفیت کے متعلق جو مروی ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 3662
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِي، ثنا السَّرِيُّ بْنُ خُزَيْمَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْأَصْبَهَانِيِّ، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ:" رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مُتَرَبِّعًا" وَقَدْ رُوِّينَا فِي الْحَدِيثِ الثَّابِتِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَعَدَ فِي الصَّلَاةِ جَعَلَ قَدَمَهُ الْيُسْرَى بَيْنَ فَخِذِهِ وَسَاقِهِ، وَفَرَشَ قَدَمَهُ الْيُمْنَى، إِلَّا أَنَّ ذَلِكَ فِي الْقُعُودِ لِلتَّشَهُّدِ، وَلَعَلَّ ذَلِكَ كَانَ مِنْ شَكْوَى وَاللهُ أَعْلَمُ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھتے دیکھا۔
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز میں بیٹھتے تو اپنے بائیں پاؤں کو (دائیں) ران اور پنڈلی کے درمیان رکھتے اور دائیں پاؤں کو بچھا لیتے، البتہ یہ تشہد کے لیے بیٹھنے کی صورت ہے، اور شاید وہ (چار زانو بیٹھنا) کسی بیماری کی وجہ سے تھا، واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3662]

تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ انظر قبله»
الحكم على الحديث: صحيح لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3662 in Urdu