السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
89. -- باب: فضل التكرار في الوضوء
-- باب: وضو میں (اعضاء دھونے کی) تکرار کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 380
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْخَلِيلِ الْمَالِينِيُّ، أنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا ابْنُ أَبِي سُوَيْدٍ الذَّرَّاعُ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ بْنِ النُّعْمَانِ، ثنا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ، ثنا سَلَّامٌ الطَّوِيلُ، عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: دَعَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ وَاحِدَةً وَاحِدَةً فَقَالَ:" هَذَا وُضُوءٌ لَا يَقْبَلُ اللهُ الصَّلَاةَ إِلَّا بِهِ". ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ، فَقَالَ:" هَذَا وُضُوءُ مَنْ يُؤْتَى أَجْرَهُ مَرَّتَيْنِ". ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ، فَتَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا فَقَالَ:" هَذَا وُضُوئِي وَوُضُوءُ الْأَنْبِيَاءِ قَبْلِي". وَهَكَذَا رُوِيَ عَنْ عَبْدِ الرَّحِيمِ بْنِ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ، عَنْ أَبِيهِ. وَخَالَفَهُمَا غَيْرُهُمَا، وَلَيْسُوا فِي الرِّوَايَةِ بِأَقْوِيَاءَ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی منگوایا اور ایک ایک مرتبہ وضو کیا، پھر فرمایا: ”یہ وضو ہے اس کے بغیر اللہ نماز قبول نہیں کرتے۔“ پھر پانی منگوایا تو دو دو مرتبہ وضو کیا اور فرمایا: ”یہ اس شخص کا وضو ہے جس کو دوہرا اجر دیا جائے گا۔“ پھر پانی منگوایا اور تین تین مرتبہ وضو کیا، پھر فرمایا: ”یہ میرا اور مجھ سے پہلے انبیاء کا وضو ہے۔“
اسی طرح یہ عبدالرحیم بن زید عمی سے، انہوں نے اپنے والد سے روایت کی گئی ہے، اور دوسروں نے ان دونوں کی مخالفت کی ہے، اور یہ روایت میں قوی نہیں ہیں۔ واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 380]
اسی طرح یہ عبدالرحیم بن زید عمی سے، انہوں نے اپنے والد سے روایت کی گئی ہے، اور دوسروں نے ان دونوں کی مخالفت کی ہے، اور یہ روایت میں قوی نہیں ہیں۔ واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 380]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ اخرجه ابن ماجه 419»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 380 in Urdu