السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
789. -- باب: كيف يسجد للسهو إذا سجدهما قبل السلام
-- باب: سجدہ سہو کس طرح کرے جب وہ دونوں سجدے سلام سے پہلے کرے
حدیث نمبر: 3891
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، أنبأ الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ، أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ: سَمِعْتُ الْأَوْزَاعِيَّ قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ هُرْمُزَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ابْنِ بُجَيْنَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَهَا عَنْ قُعُودٍ قَامَ عَنْهُ قَالَ: فَانْتَظَرْنَا سَلَامَهُ فَكَبَّرَ، ثُمَّ سَجَدَ، ثُمَّ كَبَّرَ فَرَفَعَ رَأْسَهُ، ثُمَّ كَبَّرَ فَسَجَدَ، ثُمَّ كَبَّرَ فَرَفَعَ رَأْسَهُ، ثُمَّ سَلَّمَ".
عبداللہ بن بحینہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں قعدہ کرنا بھول گئے اور کھڑے ہو گئے، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سلام پھیرنے کا انتظار کرنے لگے، آپ نے سجدہ کیا، پھر تکبیر کہہ کر سر اٹھایا، پھر تکبیر کہہ کر دوسرا سجدہ کیا، پھر تکبیر کہتے ہوئے دوسرے سجدے سے سر اٹھایا، پھر سلام پھیرا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3891]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم في الذي قبله»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3891 in Urdu