السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
11. -- باب إزالة النجاسات بالماء دون سائر المائعات
-- دیگر بہنے والی اشیاء کے بجائے صرف پانی سے نجاستیں دور کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 39
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا النُّفَيْلِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ:" قَدْ كَانَ يَكُونُ لِإِحْدَانَا الدِّرْعُ تَحِيضُ فِيهِ تُصِيبُهَا الْجَنَابَةُ، ثُمَّ تَرَى فِيهِ قَطْرَةً مِنْ دَمٍ فَتَقْصَعُهُ بِرِيقِهَا، وَهَذَا فِي الدَّمِ الْيَسِيرِ الَّذِي يَكُونُ مَعْفُوًّا عَنْهُ، فَأَمَّا الْكَثِيرُ مِنْهُ فَصَحِيحٌ عَنْهَا أَنَّهَا كَانَتْ تَغْسِلُهُ، وَذَلِكَ يَرِدُ فِي مَوْضِعِهِ إِنْ شَاءَ اللهُ تَعَالَى"، ثُمَّ قَدْ رُوِيَ عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ہم میں سے ایک عورت کے پاس لمبی قمیص ہوتی تھی جس میں اس کو حیض کا خون آجاتا یا وہ ناپاک ہو جاتی، پھر وہ اس میں خون کا قطرہ دیکھتی تو اسے اپنے لعاب سے مل کر کھرچ دیتی۔
(ب) اگر خون کم ہو تو وہ معاف ہے اور اگر زیادہ ہو تو ان (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا) سے صحیح طور پر ثابت ہے کہ وہ اسے دھوتی تھیں۔ اس کے دلائل اپنے محل پر آئیں گے، ان شاء اللہ۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 39]
(ب) اگر خون کم ہو تو وہ معاف ہے اور اگر زیادہ ہو تو ان (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا) سے صحیح طور پر ثابت ہے کہ وہ اسے دھوتی تھیں۔ اس کے دلائل اپنے محل پر آئیں گے، ان شاء اللہ۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 39]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه ابو داؤد 364»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 39 in Urdu