السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
797. -- باب: سجود الشكر
-- باب: سجدہ شکر کا بیان
حدیث نمبر: 3938
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ، عَنْ سُفْيَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي جَابِرٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا نَغَاشِيًّا يُقَالُ لَهُ زَنِيمٌ قَصِيرٌ فَخَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَاجِدًا، ثُمَّ قَالَ:" أَسْأَلُ اللهَ الْعَافِيَةَ" وَهَذَا مُنْقَطِعٌ، وَرِوَايَةُ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ وَلَكِنْ لَهُ شَاهِدٌ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ.
محمد بن علی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چھوٹے قد والا آدمی دیکھا، جسے چھوٹا سا کان کٹا کہا جاتا تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے حضور سجدے میں گر گئے، پھر فرمایا: ”میں اللہ سے عافیت کا سوال کرتا ہوں۔“
یہ روایت منقطع ہے اور جابر جعفی کی روایت ہے، لیکن دوسری سند سے اس کا شاہد موجود ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3938]
یہ روایت منقطع ہے اور جابر جعفی کی روایت ہے، لیکن دوسری سند سے اس کا شاہد موجود ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3938]
تخریج الحدیث: «ضعيف جداً۔ مابر العجمي»
الحكم على الحديث: ضعيف جداً
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3938 in Urdu