السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
96. -- باب: الرخصة في البداءة باليسار
-- باب: بائیں جانب سے آغاز کرنے کی رخصت کا بیان
حدیث نمبر: 407
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ، نا أَبُو عَمْرِو بْنُ سِمَاكٍ، ثنا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ يَعْنِي أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ، ثنا وَكِيعٌ، ثنا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ أَبِي بَحْرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَشْيَاخُنَا الْهِلَالِيُّونَ:" سُئِلَ ابْنُ مَسْعُودٍ عَنِ الرَّجُلِ يَتَوَضَّأُ فَبَدَأَ بِشِمَالِهِ قَبْلَ يَمِينِهِ، فَرَخَّصَ فِي ذَلِكَ" قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ: سَمِعْتُ وَكِيعًا، يَقُولُ: أَبُو بَحْرٍ الْهِلَالِيُّ اسْمُهُ أَحْنَفُ. قَالَ الشَّيْخُ: وَرَوَاهُ فُرَاتُ بْنُ أَحْنَفَ، سَمِعَ أَبَاهُ، سَمِعَ عَبْدَ اللهِ الْهِلَالِيَّ، سَمِعَ ابْنَ مَسْعُودٍ: إِنْ شَاءَ بَدَأَ فِي الْوُضُوءِ بِيَسَارِهِ، وَرَوَى أَبُو الْعُبَيْدَيْنِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ تَوَضَّأَ فَبَدَأَ بِمَيَاسِرِهِ، فَقَالَ:" لَا بَأْسَ". وَرَوَى سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ:" لَا بَأْسَ أَنْ تَبْدَأَ بِرِجْلَيْكَ قَبْلَ يَدَيْكَ". قَالَ الدَّارَقُطْنِيُّ: هَذَا مُرْسَلٌ وَلَا يَثْبُتُ، وَهَذَا لِأَنَّ مُجَاهِدًا لَمْ يُدْرِكْ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ.
(الف) سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے اس شخص کے متعلق سوال کیا گیا جو وضو دائیں سے پہلے بائیں سے شروع کرتا ہے تو انہوں نے رخصت دی۔
(ب) عبداللہ ہلالی نے سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سنا، اگر وہ چاہے تو وضو بائیں طرف سے شروع کرے۔
(ج) عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان سے ایک شخص کے بارے میں سوال کیا گیا کہ اس نے وضو بائیں طرف سے شروع کیا تو آپ نے فرمایا: کوئی حرج نہیں۔
(د) عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: کوئی حرج نہیں ہے کہ تو ہاتھوں کے بجائے پاؤں سے ابتدا کرے۔
امام دارقطنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ مرسل ہے اور ثابت نہیں، کیونکہ مجاہد نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو نہیں پایا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 407]

تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 407 in Urdu