السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
820. جماع أبواب الصلاة بالنجاسة وموضع الصلاة من مسجد وغيره -- باب: إمامة الجنب
نجاست کے ساتھ نماز پڑھنے اور مسجد و غیرہ میں نماز کی جگہ سے متعلق ابواب کا جامع بیان -- باب: جنبی (جس پر غسل فرض ہو) کی امامت کا بیان
حدیث نمبر: 4078
وَالَّذِي أَنْبَأَهُ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، ثنا أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ" صَلَّى بِالْقَوْمِ وَهُوَ جُنُبٌ فَأَعَادَ ثُمَّ أَمَرَهُمْ فَأَعَادُوا" ⦗٥٦٠⦘ فَهَذَا إِنَّمَا يَرْوِيهِ عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ أَبُو مَخْلَدٍ الْوَاسِطِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ رَمَاهُ الْحُفَّاظُ بِالْكَذِبِ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے جنابت کی حالت میں لوگوں کو نماز پڑھائی، آپ نے خود بھی نماز لوٹائی، پھر انہیں حکم دیا تو انہوں نے بھی اعادہ کیا۔
اس روایت کو صرف عمرو بن خالد ابومخلد واسطی بیان کرتا ہے اور وہ متروک ہے، حفاظ نے اس پر جھوٹ کا الزام لگایا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4078]
اس روایت کو صرف عمرو بن خالد ابومخلد واسطی بیان کرتا ہے اور وہ متروک ہے، حفاظ نے اس پر جھوٹ کا الزام لگایا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4078]
تخریج الحدیث: «موضوع»
الحكم على الحديث: موضوع
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4078 in Urdu