السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
887. -- باب: من لم يصل بعد الفجر إلا ركعتي الفجر، ثم بادر بالفرض
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے طلوع فجر کے بعد فجر کی دو سنتوں کے سوا کوئی نماز نہ پڑھی، پھر جلدی سے فرض ادا کیے
حدیث نمبر: 4443
وَرَوَاهُ جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ:" لَا صَلَاةَ بَعْدَ أَنْ يُصَلَّى الْفَجْرُ إِلَّا رَكْعَتَيْنِ" أنبأ أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْفَرَّاءُ، أنبأ جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، أنبأ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ فَذَكَرَهُ مَوْقُوفًا وَهُوَ بِخِلَافِ رِوَايَةِ الثَّوْرِيِّ، وَابْنِ وَهْبٍ فِي الْمَتْنِ وَالْوُقُوفِ، وَالثَّوْرِيُّ أَحْفَظُ مِنْ غَيْرِهِ إِلَّا أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ الْأَفْرِيقِيَّ غَيْرُ مُحْتَجٍّ بِهِ وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ مُرْسَلًا.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”فجر کے بعد کوئی نماز نہ پڑھی جائے، سوائے دو رکعتوں کے۔“
یہ روایت موقوف ہے، اور یہ متن اور موقوف ہونے میں ثوری اور ابن وہب کی روایت کے خلاف ہے، اور ثوری دوسروں سے زیادہ حافظ ہیں، البتہ عبدالرحمن افریقی قابلِ حجت نہیں ہیں۔ اس کا ایک شاہد ابن مسیب رحمہ اللہ کی مرسل حدیث سے ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4443]

تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4443 in Urdu