السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
887. -- باب: من لم يصل بعد الفجر إلا ركعتي الفجر، ثم بادر بالفرض
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے طلوع فجر کے بعد فجر کی دو سنتوں کے سوا کوئی نماز نہ پڑھی، پھر جلدی سے فرض ادا کیے
حدیث نمبر: 4444
أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ثنا أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَرْمَلَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا صَلَاةَ بَعْدَ النِّدَاءِ إِلَّا سَجْدَتَيْنِ" يَعْنِي الْفَجْرَ وَرُوِيَ مَوْصُولًا بِذِكْرِ أَبِي هُرَيْرَةَ فِيهِ وَلَا يَصِحُّ وَصَلُهُ.
سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اذان کے بعد کوئی نماز نہیں مگر دو رکعتیں۔“ یعنی فجر کی اذان۔
یہ روایت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ذکر کے ساتھ موصولاً بھی مروی ہے، لیکن اس کا موصول ہونا صحیح نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4444]
یہ روایت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ذکر کے ساتھ موصولاً بھی مروی ہے، لیکن اس کا موصول ہونا صحیح نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4444]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4444 in Urdu