السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
948. -- باب: من أوتر بخمس أو ثلاث لا يجلس ولا يسلم إلا في الآخرة منهن
-- باب: جس نے پانچ یا تین وتر پڑھے، وہ ان کے آخر ہی میں بیٹھے اور سلام پھیرے۔
حدیث نمبر: 4803
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو نَصْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَهْلٍ الْفَقِيهُ بِبُخَارَى، ثنا صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَبِيبٍ الْحَافِظُ، ثنا شَيْبَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبَانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ بِثَلَاثٍ لَا يَقْعُدُ إِلَّا فِي آخِرِهِنَّ". كَذَا فِي هَذِهِ الرِّوَايَةِ. وَقَدْ رُوِّينَا فِي حَدِيثِ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ وِتْرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتِسْعٍ ثُمَّ بِسَبْعٍ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
سعد بن ہشام حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تین وتر پڑھتے اور صرف آخری رکعت میں بیٹھتے۔
(ب) سعد بن ہشام نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وتر کے بارے میں نقل فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نو اور کبھی سات وتر بھی پڑھتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4803]
(ب) سعد بن ہشام نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وتر کے بارے میں نقل فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نو اور کبھی سات وتر بھی پڑھتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4803]
تخریج الحدیث: «حاكم 1/447»
الحكم على الحديث: حاكم 1/447
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4803 in Urdu