السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
990. -- باب: ترك الجماعة بعذر الأخبثين إذا أخذاه أو أحدهما حتى يتطهر
-- باب: پیشاب اور پاخانہ یا ان میں سے کسی ایک کی حاجت کے شدید ہونے کی وجہ سے جماعت ترک کرنے کا بیان، یہاں تک کہ انسان طہارت حاصل کر لے۔
حدیث نمبر: 5028
أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ الْعَلَوِيُّ، أنبأ أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَيْمٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ كُنَاسَةَ الْأَسَدِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَرْقَمِ، وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ مَالِكٌ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ، ثنا الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى بْنِ الطَّبَّاعِ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَرْقَمِ أَنَّهُ كَانَ يَؤُمُّ أَصْحَابَهُ يَوْمًا فَذَهَبَ لِحَاجَتِهِ ثُمَّ رَجَعَ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمُ الْغَائِطَ فَلْيَبْدَأْ بِهِ قَبْلَ الصَّلَاةِ". لَفْظُ حَدِيثِ الشَّافِعِيِّ.
سیدنا عبداللہ بن ارقم رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب نماز کا وقت ہو اور آدمی بیت الخلا کا ارادہ رکھتا ہو تو بیت الخلا سے ابتدا کرے۔“
(ب) سیدنا عبداللہ بن ارقم رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ وہ اپنے ساتھیوں کی امامت کرواتے تھے، وہ کسی ضرورت کے لیے چلے گئے۔ پھر واپس لوٹے تو کہنے لگے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ ”جب تم میں سے کسی کو قضائے حاجت ہو تو نماز سے پہلے اس سے فارغ ہو لے۔“
(ج) علوی کی حدیث میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ”جب نماز کا وقت ہو جائے اور آدمی بیت الخلا کا ارادہ رکھتا ہو تو ابتدا بیت الخلا سے کرے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5028]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ مالك 378»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5028 in Urdu