السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
990. -- باب: ترك الجماعة بعذر الأخبثين إذا أخذاه أو أحدهما حتى يتطهر
-- باب: پیشاب اور پاخانہ یا ان میں سے کسی ایک کی حاجت کے شدید ہونے کی وجہ سے جماعت ترک کرنے کا بیان، یہاں تک کہ انسان طہارت حاصل کر لے۔
حدیث نمبر: 5030
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أَنْبَأَ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو دَاوُدَ: رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، وَشُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاقَ، وَأَبُو ضَمْرَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَجُلٍ حَدَّثَهُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَرْقَمَ، وَالْأَكْثَرُ الَّذِينَ رَوَوْهُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالُوا كَمَا قَالَ زُهَيْرٌ.
امام ابوداود رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس حدیث کو وہیب بن خالد، شعیب بن اسحاق اور ابو ضمرہ نے ہشام بن عروہ سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے ایک آدمی سے روایت کیا ہے جس نے انہیں عبداللہ بن ارقم سے بیان کیا، لیکن ہشام بن عروہ عن ابیہ سے روایت کرنے والے اکثر راویوں نے وہی کہا ہے جو زہیر نے کہا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5030]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5030 in Urdu