السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
998. -- باب: ما روي في صلاة المأموم جالسا إذا صلى الإمام جالسا
-- باب: اس روایت کا بیان کہ جب امام بیٹھ کر نماز پڑھے تو مقتدی بھی بیٹھ کر نماز پڑھے۔
حدیث نمبر: 5075
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو الْعَبَّاسِ الضُّبَعِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ زِيَادٍ، ثنا ابْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنِي سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُبَشِّرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا يَؤُمَنَّ أَحَدٌ بَعْدِي جَالِسًا". قَالَ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ: لَمْ يَرْوِهِ غَيْرُ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ. وَالْحَدِيثُ مُرْسَلٌ لَا تَقُومُ بِهِ حُجَّةٌ..
شعبی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے بعد کوئی بھی بیٹھ کر امامت نہ کروائے۔“
علی بن عمر (دارقطنی) فرماتے ہیں: اسے جابر جعفی کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا اور وہ متروک ہے۔ اور یہ حدیث مرسل ہے، اس سے دلیل قائم نہیں ہوتی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5075]
علی بن عمر (دارقطنی) فرماتے ہیں: اسے جابر جعفی کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا اور وہ متروک ہے۔ اور یہ حدیث مرسل ہے، اس سے دلیل قائم نہیں ہوتی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5075]
تخریج الحدیث: «منكر۔ اخرجه الحارث في مسند 147»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5075 in Urdu