السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1015. -- باب: من أباح الدخول في صلاة الإمام بعد ما افتتحها
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی اکیلے نماز شروع کرنے کے بعد امام کی نماز میں شامل ہونے کو مباح قرار دیا۔
حدیث نمبر: 5150
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ أَبِي قِمَاشٍ، ثنا ابْنُ أَبِي عَائِشَةَ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ زِيَادٍ الْأَعْلَمِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكَرَةَ" أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ، ثُمَّ أَوْمَأَ إِلَيْهِمْ أَنْ مَكَانَكُمْ، ثُمَّ دَخَلَ بَيْتَهُ، ثُمَّ خَرَجَ وَرَأْسُهُ يَقْطُرُ فَدَخَلَ فِي الصَّلَاةِ فَصَلَّى بِهِمْ، فَلَمَّا قَضَى الصَّلَاةَ قَالَ:" إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ، وَإِنِّي كُنْتُ جُنُبًا".
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں شامل ہوئے، پھر ان کی طرف اشارہ کیا کہ ”تم اپنی جگہ پر رہو“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں داخل ہوئے، پھر نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر سے پانی کے قطرے بہہ رہے تھے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں شامل ہوئے، ان کو جماعت کروائی۔ جب نماز پوری کی تو فرمایا: ”میں بھی انسان ہوں، میں جنبی تھا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5150]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابو داؤد 233»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5150 in Urdu